اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.40 قیمت فروخت : 41.47
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.15 قیمت فروخت : 277.65
  • یورو قیمت خرید: 318.04 قیمت فروخت : 318.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.87 قیمت فروخت : 371.54
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.55 قیمت فروخت : 197.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.93 قیمت فروخت : 198.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.78 قیمت فروخت : 73.91
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.46 قیمت فروخت : 75.60
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.89 قیمت فروخت : 903.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب حکومت نے اسلام آباد میں مارچ یا جلوس کیلئے سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

21 Sep 2026
21 Sep 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے اسلام آباد میں مارچ یا جلوس کے لیے سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔

سرکاری فنڈز، گاڑیاں، مشینری اور اہلکار کسی مارچ یا جلوس کے لیے استعمال نہیں ہوں گے، کسی سرکاری ملازم کو سیاسی مارچ یا جلوس میں شرکت پر مجبور نہیں کیا جا سکے گا۔ 

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 14 ستمبر  کے حکم پر عمل درآمد کی ہدایات جاری ہے، پنجاب بھر کے انتظامی افسران، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا، تمام محکموں کو ماتحت اداروں اور خودمختار اداروں کے لیے بھی ہدایات جاری کرنے کا حکم دے دیا گیا۔

خلاف ورزی کی اطلاع کے لیے محکمہ داخلہ پنجاب میں خصوصی ہیلپ لائن قائم بھی کردی گئی ہے، حکم کی خلاف ورزی میں ملوث اہلکار کے خلاف فوری محکمانہ کارروائی ہو گی، اس حوالے سے تمام محکموں سے 23 ستمبر تک عمل درآمد کی رپورٹ طلب کر لی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے