اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جنرل ہسپتال سے جعلی ڈاکٹر گرفتار، مقدمہ درج کر لیا گیا

19 Sep 2026
19 Sep 2026

(لاہور نیوز) کوٹ لکھپت پولیس نے جنرل ہسپتال کے لیبر روم سے جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا۔

 

پولیس کے مطابق ملزم ہسپتال میں خود کو ڈاکٹر ظاہر کرکے خواتین کا چیک اپ کر رہا تھا، ریکارڈ چیک کرنے پر پتہ چلا کہ ملزم ڈاکٹر نہیں ہے۔پولیس کے مطابق ملزم اپنا تعارف اپنے علاقے میں بھی بطور ڈاکٹر کرواتا تھا، پولیس نے ملزم حسنین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے