اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: گرفتاری سے بچنے کیلئے مطلوب ملزم کی چھت سے چھلانگ، زخمی

19 Sep 2026
19 Sep 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے میں چوری کے مقدمے میں مطلوب ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے گھر کی چھت سے چھلانگ لگا دی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیم نے اس کے گھر پر چھاپہ مارا تو اس نے گرفتاری سے بچنے کے لیے چھت سے چھلانگ لگا دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ چھلانگ لگانے کے باعث ملزم کی بائیں پنڈلی اور ٹخنے پر شدید چوٹیں آئیں۔

پولیس نے زخمی ملزم کو گرفتار کرکے علاج معالجے کے لیے جنرل ہسپتال منتقل کردیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے