اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شہریوں کو انصاف کی بروقت فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں: ڈی آئی جی آپریشنز

18 Sep 2026
18 Sep 2026

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور موقع پر شہریوں کی شکایات سن کر احکامات جاری کئے۔

کھلی کچہری میں وراثتی تنازعات، ہراسگی، گھریلو جھگڑوں اور فراڈ کی متعدد شکایات موصول ہوئیں، جس پر متعلقہ ایس ایچ اوز کو ہر شکایت پر فوری قانونی کارروائی اور پیش رفت کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

دوسری جانب ڈی آئی جی نے وراثتی تنازعات میں تصادم سے بچانے اور قانون کے مطابق حل یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی، اس موقع پر انہوں  نے فراڈ، دھمکیوں اور قبضہ مافیا سے متعلق شکایات پر فوری قانونی کارروائی کا حکم بھی دیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا  تھا کہ قابلِ دست اندازی جرم میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کی جائے، ہراسگی، تشدد اور سماجی جرائم میں زیرو ٹالرنس پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے