اپ ڈیٹس
  • 253.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 447.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ: افغان میڈیکل طلبہ کی درخواست، حکم امتناعی میں توسیع

18 Sep 2026
18 Sep 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو وطن واپسی کے احکامات پر عمل درآمد کے خلاف درخواست پر پی ایم ڈی سی کے وکیل کو جواب جمع کرانے کے لیے آئندہ سماعت تک مہلت دے دی۔

جسٹس خالد اسحاق  نے طالب علم سید مبین الفتی سمیت 30 افغان میڈیکل طلبہ کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزاروں  نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ( پی ایم ڈی سی) کے 31 جولائی اور یکم ستمبر کے نوٹیفکیشنز کو چیلنج کیا ہے۔

عدالت نے درخواست پر پہلے سے جاری حکم امتناعی میں بھی آئندہ سماعت تک توسیع کر دی، درخواست میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور پنجاب کے تمام سرکاری میڈیکل کالجز کو فریق بنایا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے