اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مغلپورہ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، پتنگ فروش گرفتار

19 Sep 2026
19 Sep 2026

(لاہور نیوز) مغلپورہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم شہزاد کو گریفن گراؤنڈ کے قریب سے گرفتار کیا گیا، جس کے قبضے سے ہزاروں روپے مالیت کی 450 تیار پتنگیں برآمد ہوئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم پابندی کے باوجود پتنگیں کاٹن کے ڈبوں میں چھپا کر فروخت کر رہا تھا۔ ملزم پتنگیں تیار کرکے لاہور کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا تھا۔

ملزم شہزاد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے