اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گرین ٹاؤن: نوکری کا جھانسہ، خاتون سے اجتماعی بداخلاقی کرنیوالے ملزمان گرفتار

18 Sep 2026
18 Sep 2026

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری میں پیش ہونے والی اجتماعی زیادتی کی شکار خاتون کو انصاف مل گیا، پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز  فیصل کامران کے مطابق گرین ٹاؤن پولیس نے خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے، ملزمان میں اللہ دتہ اور عامر شامل ہیں۔ ترجمان  نے مزید بتایا کہ ملزمان  نے خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنایا اور ، نوکری دلوانے کے عوض اس سے 5 لاکھ روپے بھی بٹورے۔

ڈی آئی جی آپریشنز  نے ایس ایچ او گرین ٹاؤن وٹیم کو شاباش دی، واضح رہے کہ متاثرہ خاتون نے ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری میں درخواست دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے