اپ ڈیٹس
  • 253.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 447.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستانی ڈاکٹر ارم ناز کا نام قومی سائنٹسٹ ڈائریکٹری میں شامل

18 Sep 2026
18 Sep 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کی ہونہار ڈاکٹر ارم ناز دختر مہر محمد بخش قومی سائنٹسٹ ڈائریکٹری میں شامل ہو گئیں۔

ڈاکٹر ارم ناز چینی حکومت کی خصوصی سکالر شپ وہان یونیورسٹی چین میں ڈاکٹریٹ کی ریسرچ کر رہی ہیں۔

ڈاکٹر ارم کی تحقیق کا موضوع ماحولیات اور جیو سینسنگ ہے، متعدد مقالے عالمی جریدوں میں شائع ہو چکے ہیں۔

پاکستان میں خواتین سائنسدانوں کی تعداد 2898 ہے جو کل سائنسدانوں کا صرف 22 فیصد ہے۔  

یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی سابقہ طالبہ ڈاکٹر ارم ناز کی کامیابی پاکستانی خواتین کے لیے ایک نئی امید کی کرن ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے