اپ ڈیٹس
  • 253.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 447.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل تک رہنے کا امکان

17 Sep 2026
17 Sep 2026

(لاہور نیوز) مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں کل تک رہنے کا امکان ہے، بحیرہ عرب سے آنے والی مون سون ہوائیں بھی وسطی علاقوں میں داخل ہونے لگی ہیں۔

 

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں چند مقامات پر رات کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، بالائی خیبر پختونخوا، جنوبی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں کل موسم خشک اور گرم رہے گا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔اسلام آباد اور گرد و نواح میں کل موسم خشک اور مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے