اپ ڈیٹس
  • 253.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 447.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سندر ملتان روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

18 Sep 2026
18 Sep 2026

(لاہور نیوز) سندر ملتان روڈ پر مراکہ کے قریب دو مزدا ٹرک آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 36 سالہ تیمور کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ زخمی کی شناخت 26 سالہ رب نواز کے نام سے ہوئی۔

ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو مقامی ہسپتال منتقل کیا، تاہم حالت تشویشناک ہونے پر رب نواز کو فوری طور پر جناح ہسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس اور سندر پولیس کے اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے۔

پولیس نے جاں بحق شخص کی لاش اور مزدا ٹرک قبضے میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے