اپ ڈیٹس
  • 253.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 447.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رنگ روڈ پولیس کی بروقت کارروائی، لاوارث کمسن بچی بحفاظت والدین کے حوالے

18 Sep 2026
18 Sep 2026

(لاہور نیوز) رنگ روڈ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے لاوارث حالت میں ملنے والی کمسن بچی کو بحفاظت والدین تک پہنچا دیا۔

پولیس کے مطابق رنگ روڈ اڈا پلاٹ کے قریب ایک کمسن بچی لاوارث حالت میں ملی، جسے فوری طور پر حفاظتی تحویل میں  لے لیا گیا۔

رنگ روڈ پولیس  نے فوری رسپانس دیتے ہوئے مقامی پولیس کی معاونت سے بچی کے والدین کا سراغ لگایا، بعد ازاں ضروری تصدیق کے بعد بچی کو بحفاظت اس کے والدین کے حوالے کر دیا گیا۔

پولیس کی بروقت کارروائی پر بچی کے اہل خانہ نے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے