اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہربنس پورہ: بیوی پر تشدد، سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والا شوہر گرفتار

17 Sep 2026
17 Sep 2026

(لاہور نیوز) ہربنس پورہ پولیس نے بیوی پر تشدد اور اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے شوہر کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی کینٹ کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت وقار کے نام سے ہوئی ہے، جس پر بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے اور ہراساں کرنے کا الزام ہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی مدعیت میں ملزم کے خلاف درج کر لیا گیا ہے تاہم ملزم کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے