اپ ڈیٹس
  • 253.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 447.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے، چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

17 Sep 2026
17 Sep 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونے، چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی۔

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 3800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3257 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 88 ہزار 749 روپے پر آگیا۔

24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت 73 روپے گر کر 6 ہزار 869 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 38 ڈالر سستا ہوکر 4309 ڈالر کی سطح پر آ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے