اپ ڈیٹس
  • 249.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سے ایک سال میں سرمائے کا انخلا دوگنا بڑھ گیا

16 Sep 2026
16 Sep 2026

(لاہور نیوز) ایک سال میں پاکستان سے سرمائے کا انخلا تقریباً دوگنا بڑھ گیا، سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری بڑھنے کی بجائے خطرناک حد تک گھٹنے لگی۔

 

سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے 2 ماہ میں کوئی نئی سرمایہ کاری نہ ہو سکی، مالی سال 27ء کے دو ماہ میں 49 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا انخلا دیکھنے میں آیا۔

مرکزی بینک کے مطابق رواں سال اگست میں بھی براہِ راست بیرونی سرمایہ کاری کی بجائے سرمائے کا بڑا انخلا دیکھا گیا۔

سٹیٹ بینک کے مطابق اگست 26ء میں 31 کروڑ 10 لاکھ ڈالر پاکستان سے نکالے گئے جبکہ گزشتہ سال اگست 16 کروڑ ڈالر کا انخلا ہوا تھا۔مرکزی بینک کے مطابق جولائی 26ء میں 18 کروڑ ڈالر کا پاکستان سے انخلاء ہوا تھا۔

سٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال جولائی تا اگست 35 کروڑ 50 لاکھ ڈالر پاکستان سے نکالے گئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے