اپ ڈیٹس
  • 249.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز: قومی پرچم تھامنے والے ایتھلیٹس کا اعلان کر دیا گیا

16 Sep 2026
16 Sep 2026

(لاہور نیوز) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے ایشین گیمز کے لیے قومی پرچم تھامنے والے ایتھلیٹس کا اعلان کردیا۔

 

سکواش کھلاڑی نور زمان اور قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا پاکستانی پرچم اٹھائیں گی۔ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب 19 ستمبر کو ایچی ناگویا سٹیڈیم میں ہوگی۔

پی او اے کے صدر عارف سعید نے نور زمان اور فاطمہ ثنا کے ناموں کی منظوری دے دی، صدر پی او اے نے نور زمان اور فاطمہ ثنا کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے