اپ ڈیٹس
  • 247.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 447.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا جاپان کے شہر ناگویا میں بھرپور ٹریننگ سیشن

16 Sep 2026
16 Sep 2026

(لاہور نیوز) ایشین گیمز 2026ء کے مقابلوں کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے جاپان کے شہر ناگویا میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔

کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ، باؤلنگ، فیلڈنگ اور فزیکل فٹنس کی مشقیں کیں، قومی ٹیم 17 ستمبر کو تھائی لینڈ کے خلاف میچ کھیلے گی۔

خیال رہے کہ جاپان میں ہونے والی ایشین گیمز 2026ء میں شرکت کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم پیر کی صبح دبئی سے جاپان روانہ ہوئی تھی۔

وکٹ کیپر منیبہ علی والدہ کی علالت کے باعث ٹیم کے ہمراہ جاپان نہ جا سکیں، گیمز میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا سکواڈ 14 کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے