اپ ڈیٹس
  • 249.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ کو 200 رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز جیت لی

16 Sep 2026
16 Sep 2026

(لاہور نیوز) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے دورہ انگلینڈ کے دوران چار ون ڈے میچوں کی سیریز 3-1 سے جیت لی۔

 

سیریز کے چوتھے اور آخری میچ میں پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ انڈر 19 کو 200 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 350 رنز بنائے، کپتان فرحان یوسف 80 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے، جبکہ عثمان خان اور جہانگیر بلال نے 79،79 رنز کی اننگز کھیلی۔

351 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ انڈر 19 کی ٹیم 150 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور پاکستان نے میچ 200 رنز سے اپنے نام کرلیا۔پاکستان کی جانب سے احمد حسین نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں، یوں پاکستان انڈر 19 نے چار میچوں کی ون ڈے سیریز 3-1 سے اپنے نام کرلی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے