اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں گرمی اور حبس برقرار، فضائی آلودگی کی صورتحال بھی تشویشناک

11 Sep 2026
11 Sep 2026

(لاہور نیوز) شہر میں موسم گرم اور مرطوب ہے، فضائی آلودگی کی صورت حال بھی تشویش ناک ہونے لگی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 27 جبکہ زیادہ سے زیادہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

شہر میں ہوا کی رفتار 6 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 63 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ لاہور میں بارش کے کوئی امکانات نہیں ہیں۔

دوسری جانب فضائی آلودگی کی صورتحال بھی تشویشناک ہے۔ آلودگی کے اعتبار سے لاہور پاکستان میں نویں نمبر پر آ گیا، جبکہ شہر میں سموگ کی اوسط شرح 156 ریکارڈ کی گئی۔

واہگہ بارڈر پر ایئر کوالٹی انڈیکس 326 جبکہ شاہدرہ میں اے کیو آئی 179 تک پہنچ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے