اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سڑک کراس کرنیوالا محنت کش نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق

11 Sep 2026
11 Sep 2026

(لاہور نیوز) مضافاتی علاقے مریدکے میں سڑک کراس کرنے والا محنت کش نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔

جاں بحق ہونے والا شخص شادی ہال سے محنت مزدوری کے بعد اپنی رہائش گاہ پر جا رہا تھا، اطلاع پر پولیس کے اعلیٰ حکام امدادی ٹیموں سمیت موقع پر پہنچ گئے، جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ جاں بحق شخص کی شناخت 61 سالہ امانت علی ولد اللہ دتہ ساکن وہاڑی کے نام سے ہوئی ہے، نامعلوم گاڑی کا ڈرائیور حادثے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ حادثہ تھانہ سٹی کی حدود میں ہوا، فرار ہونے والے گاڑی کے ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی گئی، حادثے کی تحقیقات بھی کی جارہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے