اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب پولیس میں 7 افسران کے تقرر و تبادلے

09 Sep 2026
09 Sep 2026

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب عبدالکریم نے پنجاب پولیس کے 7 افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے ہیں، جس کے تحت مختلف افسران کو نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

احکامات کے مطابق آغا رمضان علی کو ایس پی پی ایچ پی لاہور تعینات کر دیا گیا، جبکہ ایس پی شاہد نواز کو پی ایچ پی لاہور سے تبدیل کرکے ایس پی انویسٹی گیشن ون لاہور تعینات کیا گیا ہے۔

اسی طرح ایس پی کینٹ انویسٹی گیشن راحیلہ اقبال کو اے آئی جی مانیٹرنگ اینڈ کرائم اینالائسز لاہور تعینات کر دیا گیا۔ عاصم افتخار، اے آئی جی مانیٹرنگ کو ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ لاہور کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

ایس پی سید جمشید علی کو انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی بہاولپور ریجن، محمد اصغر ملک کو بٹالین کمانڈر پنجاب کانسٹیبلری تھری ملتان جبکہ ایس پی میاں افضال شاہ کو انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی سرگودھا ریجن تعینات کر دیا گیا ہے۔

تمام افسران کو نئی تعیناتیوں پر فوری طور پر ذمہ داریاں سنبھالنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے