اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.42
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.25 قیمت فروخت : 277.75
  • یورو قیمت خرید: 322.46 قیمت فروخت : 323.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.59 قیمت فروخت : 376.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.34 قیمت فروخت : 200.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.27 قیمت فروخت : 201.63
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.84 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.49 قیمت فروخت : 75.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.27 قیمت فروخت : 905.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سندر: اولڈ ایج ہوم میں تلخ کلامی پر رہائشی کا ساتھیوں پر دھاوا; ملزم گرفتار

09 Sep 2026
09 Sep 2026

(لاہور نیوز) سندر میں اولڈ ایج ہوم میں تلخ کلامی پررہائشی نے ساتھیوں پر دھاوا بول دیا۔

معمولی تلخ کلامی پر ملزم ہتھوڑے سے حملہ آور ہوا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے حملہ سے 3افراد زخمی ہوئے ۔

سندر پولیس نے اطلاع موصول ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے