اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.42
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.25 قیمت فروخت : 277.75
  • یورو قیمت خرید: 322.46 قیمت فروخت : 323.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.59 قیمت فروخت : 376.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.34 قیمت فروخت : 200.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.27 قیمت فروخت : 201.63
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.84 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.49 قیمت فروخت : 75.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.27 قیمت فروخت : 905.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سپانتک چوٹی پر جاں بحق کوہ پیما ڈاکٹر اسما مشتاق کی لاہور میں نماز جنازہ ادا

09 Sep 2026
09 Sep 2026

(لاہور نیوز) سپانتک چوٹی پر جاں بحق ڈاکٹر اسما مشتاق کی لاہور میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

ڈاکٹر اسما نے 20 اگست کو سپانتک چوٹی سر کی، واپسی پر 6 ہزار 400 میٹر بلندی پر جاں بحق ہوئیں، مقامی رضا کار کوہ پیماؤں نے 31 اگست کو میت بیس کیمپ پہنچائی تھی۔

برطانیہ میں مقیم ڈاکٹر اسما مشتاق کا تعلق لاہور سے تھا، نماز جنازہ میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے