اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز: مینز اور ویمنز کرکٹ مقابلوں کا شیڈول جاری

07 Sep 2026
07 Sep 2026

(ویب ڈیسک) یشین کرکٹ کونسل نےایشین گیمز میں ہونے والے مینز اور ویمنز کرکٹ مقابلوں کا شیڈول جاری کردیا۔

ایشین گیمز میں پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم پہلا میچ 17 ستمبر کوتھائی لینڈ کےخلاف کھیلےگی۔ایونٹ کے سیمی فائنلز 20 ستمبر کوکھیلے جائیں گے جبکہ ویمنز فائنل اور تیسری پوزیشن کے میچز 22 ستمبر کو ہوں گے۔

مینز کرکٹ کا کوالیفائنگ راؤنڈ 24 سے 26 ستمبر تک کھیلا جائےگا، پاکستان،بھارت،بنگلادیش، سری لنکا سیڈڈ ٹیموں میں شامل ہیں جو ڈائریکٹ کوارٹرفائنل کھیلیں گے۔

پاکستان مینز ٹیم 28 ستمبر کو گروپ بی کے دوسری پوزیشن والی ٹیم کا سامنا کرےگی۔ یکم اکتوبر کو دونوں سیمی فائنلز کھیلے جائیں گے۔ایشین گیمز میں مینز کا کرکٹ کا فائنل تین اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ ایشین گیمز میں کرکٹ مقابلے 17 ستمبر سے 3 اکتوبر تک ہوں گے۔

ایشین گیمز 2026 جاپان کے شہر آئیچی ناگویا میں 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک منعقد ہوں گے۔

پاکستان ایشین گیمز 2026 اسکواڈ میں صاحبزادہ فرحان (کپتان)، عبدالصمد (نائب کپتان)، ابرار احمد، احمد دانیال، عاکف جاوید، علی رضا، عرفات منہاس، حیدر علی، حسن نواز، معاذ صداقت، محمد سلمان مرزا، سعد مسعود، صائم ایوب، سفیان مقیم اور عثمان خان بطور وکٹ کیپر شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے