اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ آج سے برمنگھم میں شروع ہوگا

09 Sep 2026
09 Sep 2026

(لاہور نیوز) پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز میں شاہین وائٹ واش سے بچنے اور سیریز میں پہلی کامیابی حاصل کرنے کیلئے آج تیسرے ٹیسٹ میچ میں میدان میں اترے گی۔

برمنگھم کی سرزمین پر پاکستان آج تک ٹیسٹ میچ نہیں جیت سکا، انگلینڈ کو سیریز میں 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، جبکہ پاکستان وائٹ واش سے بچنے کیلئے پرعزم ہے۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایجبسٹن گراؤنڈ کو لکی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں اچھی کارکردگی کیلئے پرامید ہوں، لارڈز ٹیسٹ کے بعد ٹیم میں ہونے والی تبدیلیوں پر حیرانی ہوئی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جب نتائج اچھے نہ ہوں تو تبدیلیاں کرنا پڑتی ہیں، بورڈ نے جو بھی فیصلہ کیا ہے، وہ سوچ سمجھ کر ہی کیا ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے