اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہربنس پورہ پولیس کی کارروائی، دو رکنی چور گینگ گرفتار

05 Sep 2026
05 Sep 2026

(لاہور نیوز) ہربنس پورہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو رکنی چور گینگ کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ محسن عرف بٹ اور افضل شامل ہیں، جبکہ ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ مال اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔

ایس پی کینٹ کے مطابق ملزمان نے اسلحے کے زور پر گھروں اور فیکٹریوں میں چوری کی متعدد وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جبکہ مزید تفتیش کے لیے انہیں انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے