اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈالر تبدیلی کا بہانہ، شہریوں سے نوسربازی کرنے والا گروہ گرفتار

04 Sep 2026
04 Sep 2026

(لاہور نیوز) ڈالر تبدیلی کا بہانہ، شہریوں سے نوسربازی کرنے والا گروہ گرفتار ہو گیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق 2 روز قبل شہری کو 40 ہزار روپے سے محروم کرنے والے نوسرباز گرفتار کر لیے گئے، گلشن اقبال میں واردات کے بعد پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کی تھی۔

سیف سٹی کیمروں اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کیا گیا، دو گرفتار ملزمان کی شناخت حسین اور عباس کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان کی نشاندہی پر واردات میں شریک خاتون کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

دوران تفتیش ملزمان کا غیر ملکی بن کر شہریوں سے نوسربازی کرنے کا انکشاف کیا ہے، دوران تفتیش معلوم ہوا کہ ملزمان ڈالر دکھا کر پاکستانی کرنسی تبدیل کروانے کے بہانے شہریوں کو لوٹتے تھے، ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی قبضہ میں لے لی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے