اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لوئر مال اور لوہاری گیٹ پولیس کی کاروائیاں، 3 پتنگ فروش گرفتار

04 Sep 2026
04 Sep 2026

(لاہور نیوز) لوئر مال اور لوہاری گیٹ پولیس نے کاروائیاں کرتے ہوئے تین پتنگ فروش گرفتار کر لئے۔

لوئر مال پولیس  نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم امیر سے 220 پتنگیں اور 16 کیمیکل ڈور برآمد کر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

دوسری جانب لوہاری گیٹ پولیس  نے بھی ملزمان حنان اور امان ناصر سے 100 پتنگیں برآمد کی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان پابندی کے باوجود پتنگوں اور چرخیوں کی سپلائی کر رہے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے