اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب پولیس کے 600 سے زائد سب انسپکٹرز کے نام ترقی کیلئے زیر غور

04 Sep 2026
04 Sep 2026

(لاہور نیوز) ترقی کے منتظر پنجاب پولیس کے 600 سے زائد سب انسپکٹرز کے نام ترقی کیلئے زیر غور آ گئے۔

تفصیلات کے مطابق انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی کیلئے اجلاس 7 ستمبر کو طلب کر لیا گیا ہے جس میں 600 سے زائد سب انسپکٹرز کے نام ترقی کیلئے زیر غور آئیں گے۔

پولیس ذرائع کے مطابق متعلقہ سب انسپکٹرز کے ریکارڈ میں خامیوں کے باعث اضلاع اور ریجنز سے دوبارہ کوائف طلب کیے گئے تھے۔

ریکارڈ اور کوائف کی تکمیل کے بعد ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس پیر کو ایڈیشنل آئی جی پنجاب کی سربراہی میں ہو گا جس کے بعد مزکورہ پولیس افسران کی ترقیوں کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے