اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اسلام پورہ میں 25 سالہ خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد، تحقیقات شروع

04 Sep 2026
04 Sep 2026

(لاہور نیوز) اسلام پورہ کے علاقے میں 25 سالہ خاتون کی پھندا لگی لاش فلیٹ سے برآمد ہوئی ہے، خاتون کی شناخت ارشمہ کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق ارشمہ بیوٹیشن کا کام کرتی تھی اور فلیٹ میں اکیلی رہائش پذیر تھی، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر ہسپتال کے ڈیڈ ہاؤس منتقل کر دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات خودکشی سمیت تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے کی جا رہی ہیں۔

ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو  نے ہدایت کی ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کی روشنی میں مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے