(لاہور نیوز) حکومت پنجاب نے متعددپی ایم ایس افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی۔
ایس اینڈ جی اے ڈی نے افسران کی ترقیوں سے متعلق ایڈوائس جاری کر دی، محمد شفقت،جمشید اقبال،محمد اطہر جاوید،میاں محمد جمیل،شوکت عباس،راشد اقبال ،محمد عرفان کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی
محمد محسن عالم، میاں مراد حسین، عثمان غنی، عامر محمود،ب لاول علی،رانا اورنگزیب، عامر افتخار، غزالہ کنول اور ناصر شہزاد کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی، عدنان راشد، محمد نعیم بشیر، سید اسد عباس شیرازی، حسن نذیر، فیاض علی، عثمان سکندر، اسامہ شارون، محمد ذوالقرنین خان اور مدثر ممتاز کو گریڈ 18 میں ترقی دیدی گئی۔
حافظ عمران نصیر، زریاب ساجد، محمد مبین احسن، ندیم الغنی، مکرم مجیب، محمد ارشد خان، خیزران علی، اُشنا طاہر، انعم علی خان، احسن ممتاز، طارق محمود، یاسر رضوان، خواجہ محمد عمیر محمود، کامران اشرف کو گریڈ 18 میں ترقی دیدی گئی۔
فضل مدثر، محمد عثمان چوہدری، رضوان اشرف، نعمان محمود، محمد حیدر، عبدالرحمان خان اور محمد اظہر طارق کی گریڈ 18 میں ترقی ہو گئی۔
