اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ موسمیات کی شہر میں 5 ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

03 Sep 2026
03 Sep 2026

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات نے شہر لاہور میں 5 ستمبر تک بارشوں کی پیش گوئی کر دی تاہم گزشتہ روز شہر میں بارش کے بعد گرمی کی شدت میں معمولی کمی آئی ہے۔

شہر کا موجودہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا جبکہ 3 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے ہوا میں نمی کا تناسب 55 فیصدرہا، لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی،شہر کا مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس 110 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 

محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر میں 5 ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے