اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں گاڑیوں کےپرکشش نمبروں کی آن لائن نیلامی، رجسٹریشن شروع

03 Sep 2026
03 Sep 2026

(لاہور نیوز) محکمہ ایکسائز پنجاب اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (پی آئی ٹی بی) کے اشتراک سے ای آکشن ویب پورٹل پر ماہِ ستمبر کے دوران گاڑیوں کے پرکشش رجسٹریشن نمبروں کی نیلامی کیلئے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا۔

حکام کے مطابق خواہشمند افراد 30 ستمبر تک اپنی پسند کے رجسٹریشن نمبر کے حصول کیلئے آن لائن رجسٹریشن کر سکتے ہیں، ای آکشن ایپ کے ذریعے موٹر سائیکل، موٹر کار اور کمرشل گاڑیوں کے رجسٹریشن نمبروں کی نیلامی میں شرکت کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

چیئرمین پی آئی ٹی بی کے مطابق ای آکشن سسٹم شہریوں کو شفاف انداز میں اپنی پسند کے رجسٹریشن نمبرز کی نیلامی میں حصہ لینے کا موقع فراہم کرے گا جبکہ بولی جیتنے والے افراد کی تفصیلات بھی ای آکشن ایپ پر دیکھی جا سکیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے