اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مریدکے جی ٹی روڈ پر چلتی بس کے ٹائروں میں اچانک آگ لگ گئی

29 Aug 2026
29 Aug 2026

(لاہور نیوز) جی ٹی روڈ پر چلتی بس کے ٹائروں میں اچانک آگ لگ گئی، ڈرائیور کے بس روکنے پر مسافروں نے کود کر جانیں بچائیں۔

 

بس عملے کے مطابق سڑک کی خرابی اور گہرے کھڈوں کے باعث آگ لگی۔مسافر بس لاہور سے سیالکوٹ جا رہی تھی، بس عملے نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پالیا۔

عینی شاہدین کے مطابق واقعہ جی ٹی روڈ پر راوی کمپلیکس کے قریب پیش آیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے