اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

علی ٹاؤن رائیونڈ روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

24 Aug 2026
24 Aug 2026

(لاہور نیوز) علی ٹاؤن رائیونڈ روڈ پر تیز رفتار جیپ اور لوڈر رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کیں، حادثہ تیز رفتار جیپ اور لوڈر رکشہ کے درمیان پیش آیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق لوڈر رکشہ ڈرائیور 40 سالہ عامر ولد صدیق موقع پر ہی دم توڑ گیا، جبکہ 50 سالہ مقصود زخمی ہوا، زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو 1122 نے ضروری کارروائی کے بعد جاں بحق شخص کی لاش بھی متعلقہ حکام کے حوالے کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے