اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: شہری کو حبسِ بے جا میں رکھنے اور تشدد کا الزام، مرکزی ملزم گرفتار

23 Aug 2026
23 Aug 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے گجومتہ میں ایک شہری کو مبینہ طور پر حبسِ بے جا میں رکھنے اور تشدد کرنے کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق شہری کی درخواست پر واقعے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے،درخواست گزار  نے الزام عائد کیا ہے کہ ملزمان اسے زبردستی چھت پر لے گئے، جہاں ڈنڈوں اور بیلٹ سے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا۔

 

 

 

پولیس  نے کارروائی کرتے ہوئے نامزد مرکزی ملزم شہزاد عرف کاکا کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا ہے جبکہ اس میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے