اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اسلام پورہ میں منشیات فروش گرفتار، 640 گرام سے زائد آئس برآمد

23 Aug 2026
23 Aug 2026

(لاہور نیوز) اسلام پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 640 گرام سے زائد آئس برآمد کرلی ہے۔

پولیس کے مطابق دورانِ پٹرولنگ مشکوک جان کر ملزم صائم کی چیکنگ کی گئی، جس کے دوران اس کے قبضے سے 640 گرام سے زائد آئس برآمد ہوئی۔

ایس پی سٹی کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے