اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ کاچھا ریلوے سٹیشن پر ٹرین کی زد میں آکر نامعلوم شخص جاں بحق

22 Aug 2026
22 Aug 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے کاہنہ کاچھا ریلوے سٹیشن پر ایک شخص ریل کار کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔

 

 ریسکیو 1122 کے مطابق کال موصول ہوئی کہ ایک شخص ٹرین کی زد میں آ گیا ہے، اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے، تاہم متاثرہ شخص جاں بحق ہوچکا تھا۔

اہلکاروں کا مزید کہنا تھا کہ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی جب کہ لاش پولیس کے حوالے کی جا رہی ہے جس نے مقامی ہسپتال کے مردہ خانہ میں جمع کرا کے لواحقین کی تلاش شروع کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے