اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت اپوزیشن ہاتھ ملائیں ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھ نہ کریں: لیاقت بلوچ

21 Aug 2026
21 Aug 2026

(لاہور نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن ہاتھ ملائیں ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھ نہ کریں۔

اپنے بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کا عوام کو ریلیف دلانے کیلئے دھرنا 6 روز سے جاری ہے، دھرنا پوری قوم کو مایوسی سے نکال کر قومی دھارے میں لا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال منتقل کرنا اچھا اقدام، سیاست میں ٹھہراؤ آئے گا۔

لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ حکومت اپوزیشن ہاتھ ملائیں ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھ نہ کریں، تیل مصنوعات پر حکومت لیوی بھتہ خوری بند کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے