اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمران خان کو آج ان شاء اللہ ہسپتال منتقل کر دیا جائے گا، شیخ وقاص اکرم

20 Aug 2026
20 Aug 2026

(لاہور نیوز) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کو آج ان شاء اللہ ہسپتال منتقل کر دیا جائے گا۔

عمران خان کے چاہنے والوں کے جذبات اور اپنے قائد کی ایک جھلک دیکھنے کی بے تابی سے بخوبی آگاہ ہیں،عمران خان کی صحت اور علاج ہماری اولین ترجیح ہے، تمام کارکنان اور عوام اسپتال سے دُوری اختیار کریں۔

تمام افراد سے اپیل ہے کہ ہسپتال کے باہر جمع ہونے سے گریز کریں تاکہ عمران خان کے علاج اور طبی سہولیات میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ آئے، عمران خان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا کریں اور ہسپتال کے ماحول کو پُرسکون رکھنے میں تعاون کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے