اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کی بھرتیوں کا اعلان کر دیا

20 Aug 2026
20 Aug 2026

(لاہور نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے لمبے عرصے کے بعد فضائی میزبانوں کی بھرتیوں کا اعلان کر دیا۔

 پی آئی اے انتظامیہ  نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے فضائی میزبانوں کی بھرتیوں کا اعلان کر دیا اور ان کا عمل نئے جہازوں کی خریداری سے قبل ہو گا۔

پی آئی اے انتظامیہ  نے نئے جہازوں کی خریداری سے قبل نوجوان فضائی میزبانوں کو بھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی نئی انتظامیہ تیزی سے نئے جہازوں کی خریداری کے معاملے پر کام کر رہی ہے، اُس سے قبل فضائی میزبانوں و کپتاوں کی بھرتی کا عمل مکمل کر لیا جائے گا۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے