20 Aug 2026
(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سکیورٹی کے متعلق اہم اجلاس ہوا۔
اجلاس میں چاروں صوبوں کے آئی جیز اور اعلیٰ حکام شریک ہوئے، اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شریک تھے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کو ملک کی داخلی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، وزیراعظم نے داخلی سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے خصوصی ہدایات جاری کیں۔
