اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہنجروال میں گھریلو جھگڑے پر 38 سالہ خاتون کی مبینہ خودکشی

21 Aug 2026
21 Aug 2026

(لاہور نیوز) ہنجروال کے علاقے میں گھریلو لڑائی جھگڑے سے دلبرداشتہ 38 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق متوفیہ فائزہ بابر کا اپنے شوہر سے اکثر جھگڑا رہتا تھا، جس پر شوہر نے اسے طلاق کا نوٹس بھی بھجوا دیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فائزہ بابر نے دلبرداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا لیں۔

حالت غیر ہونے پر اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی۔ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کرکے واقعے کی قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے