اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مزنگ پولیس کی کارروائی، ڈکیت گروپ کے 2 کارندے گرفتار

21 Aug 2026
21 Aug 2026

(لاہور نیوز) مزنگ پولیس نے اسلحے کے زور پر شہریوں کو لوٹنے والے ڈکیت گروپ کے دو کارندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان مزنگ اور لٹن روڈ کے علاقوں میں گن پوائنٹ پر وارداتیں کرتے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان نے گزشتہ ماہ میانی صاحب قبرستان میں بھی اسلحے کے زور پر واردات کی تھی۔ کارروائی کے دوران ملزمان عثمان اور عرفان کو ٹریس کرکے حراست میں لیا گیا۔

ایس پی سول لائنز کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو پستول اور چار چوری شدہ موبائل فون برآمد کرلیے گئے ہیں۔ دونوں ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق گروپ کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے