اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کیخلاف درخواست دوبارہ دائر کر رہے ہیں: رانا ثنا

20 Aug 2026
20 Aug 2026

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دوبارہ دائر کی جا رہی ہے۔

رانا ثناء اللہ  نے کہا کہ نظرثانی کی درخواست کے بعد جو فیصلہ آئے گا اس پر عمل ہوگا، بانی پی ٹی آئی کو جو ریلیف دیا گیا وہ قانون کے مطابق نہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ میاں نواز شریف کو سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی رپورٹ کے بعد بیرون ملک علاج کے لیے گئے تھے۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی گئی ہے، ان کے جواب کا انتظار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے