20 Aug 2026
(لاہور نیوز) تھانہ غازی آباد میں اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کو ڈی این اے رپورٹ موصول ہو گئی، ڈی این اے رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی ثابت نہیں ہو سکی۔
چند روز قبل اے ایس آئی پر تھانہ میں لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ درج ہوا تھا، واضح رہے اس کیس کے بعد لاہور پولیس نے تھانے کا سارا عملہ تبدیل کر دیا تھا۔
