اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

35 کلو چرس برآمدگی کیس: تین ملزمان کو 20،20 سال قید

21 Aug 2026
21 Aug 2026

(لاہور نیوز) سیشن کورٹ لاہور نے 35 کلو چرس برآمدگی کے مقدمے میں گرفتار تین ملزمان کو 20،20 سال قید کی سزا سنا دی۔

ایڈیشنل سیشن جج اختر حسین نے ملزمان سندس، فرزانہ اور عمران علی کو سزا کے ساتھ مجموعی طور پر 8 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کا بھی فیصلہ سنایا۔

تھانہ شیرا کوٹ پولیس نے تینوں ملزمان کے خلاف 2024 میں منشیات برآمدگی کا مقدمہ درج کیا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے بھاری مقدار میں چرس برآمد ہوئی تھی۔

سرکار کی جانب سے پراسیکیوٹر رانا اظہر امین نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں اور استغاثہ نے مقدمہ کامیابی سے ثابت کیا۔ عدالت نے دلائل اور شواہد کی روشنی میں تینوں ملزمان کو 20،20 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے