اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پیرا فورس کی کارروائی پر تاجروں کا احتجاج، مبینہ تشدد کا الزام

20 Aug 2026
20 Aug 2026

(لاہور نیوز) شاہ عالم مارکیٹ میں پیرا فورس کی کارروائی کے خلاف تاجروں نے احتجاج کیا۔

تفصیلات کے مطابق تاجروں نے الزام عائد کیا کہ پیرا فورس نے غیر قانونی قرار دے کر متعدد دکانیں سیل کر دیں۔

ذرائع کے مطابق سیل کی گئی دکانوں کے شٹر دوبارہ کھولنے پر پیرا فورس کی ٹیم کارروائی کے لیے موقع پر پہنچی، جس پر تاجروں اور اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی۔

تاجروں کے مطابق کارروائی کے دوران مبینہ زد و کوب سے بعض تاجروں کے کپڑے پھٹ گئے، واقعے کے خلاف تاجروں نے پیرا فورس کے خلاف نعرے بازی کی اور احتجاج ریکارڈ کرایا۔

دکانداروں کا کہنا تھا کہ تاجروں کی تذلیل کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور متعلقہ حکام کو واقعہ کا نوٹس لینا چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے