اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: ٹریفک حادثات میں 264 افراد زخمی ہو گئے

13 Aug 2026
13 Aug 2026

(لاہور نیوز) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 225 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے، جن میں ریسکیو سروسز نے فوری امدادی کارروائیاں فراہم کیں۔

ریسکیو ترجمان کے مطابق حادثات کے نتیجے میں مجموعی طور پر 264 افراد زخمی ہوئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  شدید زخمی ہونے والے 89 افراد کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ 174 معمولی زخمیوں کو جائے حادثہ پر ہی فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے