اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پیٹرولیم لیوی: جماعت اسلامی کا 23 اکتوبر کو لاہور میں دھرنے کا اعلان

22 Oct 2026
22 Oct 2026

(لاہور نیوز) جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاجی تحریک کے تیسرے مرحلے میں 23 اکتوبر کو لاہور میں دھرنے کا اعلان کر دیا۔

امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری  کا کہنا ہے کہ دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ جماعت اسلامی لاہور کل 4 بجے لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا دے گی۔

ضیاء الدین انصاری کے مطابق پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاجی دھرنے میں جماعت اسلامی کے کارکنان اور عوام شرکت کریں گے،پیٹرولیم لیوی ختم نا ہونے کی صورت میں سُپر مارچ کا آغاز دوبارہ ملتان سے ہوگا۔

ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ کے مطابق پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ جماعت اسلامی کا دوٹوک مطالبہ ہے ،پیٹرولیم لیوی کے خلاف لاہور بھر میں دستخطی مہم بھی جاری ہے،امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر اسلام آباد سپر لانگ مارچ کے لیے بھی تیار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے