اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی اینڈ ڈی کی زیر تعمیر عمارت سے 3 مزدور گرگئے، ایک جاں بحق، دو زخمی

13 Aug 2026
13 Aug 2026

(لاہور نیوز) پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب کی زیر تعمیر عمارت سے تین مزدور گرگئے، پولیس کے مطابق حادثے میں ایک مزدور جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق تینوں مزدور پچاس فٹ کی بلندی سے نیچے گرے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

حادثہ آئی جی آفس کے سامنے پی اینڈ ڈی کی عمارت میں پیش آیا ہے تاہم تعمیراتی کام کے دوران احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کی گئی تھی۔

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے